کیا ہے ربط اپنے آسماں سے

Date: 09/10/2016
Time: رات
Details: حضرت اقدس محبی و محبوبی حضرت والا شاہ ممتاز احمد صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ کے اشعار کتاب فیضان محبت سے اپنی نہایت درد بھری آواز میں پڑھ کر سنائے۔اس کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ کی کتاب معارف ربانی سے ملفوظات پڑھ کر سنائے اس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے دعا فرمائی