اپنے مالک کو راضی کریں خوب ہم
Date: 07/10/2016
Time: رات
Details: مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اپنی درد بھری آواز میں پڑھے۔اس کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔حضرت والا دامت برکاتہم کی یہ مجلس لانڈھی میں بھائی سید فرید اسلم صاحب کے مکان پر ہوئی